Results 1 to 2 of 2

Thread: کستوری دودھ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Cooking کستوری دودھ

    کستوری دودھ



    اجزاء:پستے پچاس گرام،بادام پچاس گرام،دودھ ایک لیٹر،کھویا ایک کپ،چینی دو کھانے کے چمچ،کنڈینسڈ مِلک،پسی الائچی1/4چائے کا چمچ،زعفران 1/2چائے کا چمچ،کیوڑا ایک چائے کا چمچ

    ترکیب: پہلے دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔اب اس میں چینی اور زعفران شامل کر کے پکائیں،پھر اس میں بادام اور پستے باریک کاٹ کر ڈالیں اور اسے اتنا پکائیں کہ وہ تین پائو رہ جائے۔اب اس میں کھویااور کنڈینسڈ مِلک ڈال کر مکس کر لیں اور گرم گرم سرو کریں۔
    2gvsho3 - کستوری دودھ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: کستوری دودھ

    2gvsho3 - کستوری دودھ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •