Results 1 to 2 of 2

Thread: اداسی کے چہرے پڑھا مت کرو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اداسی کے چہرے پڑھا مت کرو

    اداسی کے چہرے پڑھا مت کرو
    غزل آنسووں سے لکھا مت کرو

    بہر حال یہ آگ ہی آگ ہیں
    چراغوں کو ایسے چھوا مت کرو

    دعا آنسوؤں میں کھلا پھول ہے
    کسی کے لیے بد دعا مت کرو

    تمہیں لوگ کہنے لگیں بے وفا
    زمانے سے اتنی وفا مت کرو

    اگر واقعی تم پریشان ہو
    کسی اور سے تذکرہ مت کرو

    خدا کے لیے چاندنی رات میں
    اکیلے اکیلے پھرا مت کرو
    ***
    2gvsho3 - اداسی کے چہرے پڑھا مت کرو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اداسی کے چہرے پڑھا مت کرو

    2gvsho3 - اداسی کے چہرے پڑھا مت کرو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •