Results 1 to 2 of 2

Thread: میرا اس سے وعدہ تھا گھر رہنے کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 میرا اس سے وعدہ تھا گھر رہنے کا

    میرا اس سے وعدہ تھا گھر رہنے کا
    اپنی چھت کے نیچے دکھ سکھ سہنے کا

    بارش بارش کچی قبر کا گھلنا ہے
    جاں لیوا احساس اکیلے رہنے کا

    اب کے آنسو آنکھوں سے دل میں اترے
    رخ بدلا ہے دریا نے کیا بہنے کا

    ہجر وصال کے سارے قصے جھوٹے ہیں
    حق ملتا ہے کس کو اپنا کہنے کا

    جگ مگ جگمگ ہیرے جیسی آنکھوں میں
    ایک عجیب غبار حویلی ڈھہنے کا
    ***
    2gvsho3 - میرا اس سے وعدہ تھا گھر رہنے کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میرا اس سے وعدہ تھا گھر رہنے کا

    2gvsho3 - میرا اس سے وعدہ تھا گھر رہنے کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •