Results 1 to 2 of 2

Thread: حُسن، غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 حُسن، غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

    حُسن، غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد
    بارے ، آرام سے ہیں اہلِ جفا، میرے بعد
    منصبِ شیفتگی کے ، کوئی، قابل نہ رہا
    ہوئی معزولیِ انداز و ادا، میرے بعد
    شمع بجھتی ہے ، تو اُس میں سے دھُواں اُٹھتا ہے
    شعلۂ عشق سیہ پوش ہوا، میرے بعد
    آئے ہے بیکسیِ عشق پہ رونا، غالبؔ!
    کس کے گھر جائے گا سیلابِ بلا، میرے بعد؟


    2gvsho3 - حُسن، غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: حُسن، غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

    2gvsho3 - حُسن، غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •