Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تری


    یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تری

    کہاں گئی اے میرے دِل وہ خوش گمانی تری

    یہاں پہ کون اندھیروں میں ساتھ چلتا ہے

    توُ اب بھی ساتھ مِرے ہے یہ مہربانی

    تجھے خبر نہیں ہم دیکھ کر بہت روئے

    نئی کتاب میں تصویر اِک پُرانی تری

    ابھی سے آبلے پڑنے لگے ہیں پاؤں میں

    ابھی تو دُور ہے منزل سفر کہانی تری

    بھُلائے بیٹھے ہیں اور اپنے حال میں خُوش ہیں

    تُو آ کے دیکھ کبھی ہم نے بات مانی تری


    2gvsho3 - یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تری

    2gvsho3 - یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •