Results 1 to 4 of 4

Thread: بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہوں

    بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہوں
    جہاں جاتا ہوں اپنے دل کا موسم ڈھونڈ لیتا ہوں
    اکیلا خود کو جب محسوس کرتا ہوں کسی لمحے
    کسی امید کا چہرہ کوئی غم ڈھونڈ لیتا ہوں
    بہت ہنسی نظر آتی ہیں جو آنکھیں سر محفل
    میں ان آنکھوں کے پیچھے چشم پرنم ڈھونڈ لیتا ہوں
    گلے لگ کر کسی کے چاہتا ہوں جب کبھی رونا
    شکستہ اپنے جیسا کوئی ہمدم ڈھونڈ لیتا ہوں
    کیلنڈر سے نہیں مشروط میرے رات دن ساجد
    میں جیسا چاہتا ہوں ویسا موسم ڈھونڈ لیتا ہوں
    ***


    2gvsho3 - بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہوں

    2gvsho3 - بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہوں

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,649
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474860

    Default Re: بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہوں

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہوں

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •