Results 1 to 4 of 4

Thread: یہ موسم کا غذی پھولوں سے ٹالا جا رہا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 یہ موسم کا غذی پھولوں سے ٹالا جا رہا ہے

    یہ موسم کا غذی پھولوں سے ٹالا جا رہا ہے
    ہمیں گملوں سے آخر کب نکالا جا رہا ہے
    ہوا کے بات میں ہیں کنجیاں سخت رسا کی
    بہت اس شہر میں سکہ اچھالا جا رہا ہے
    مبادا بیچ سے اکھوے نہ پھوٹ آئیں ہمارے
    زمینیں کھود کر ہم کو نکالا جا رہا ہے
    جلیں گے کیا خبر ہم قبر پر یا انجمن میں
    ابھی تو موم کو سانچوں میں ڈھالا جا رہا ہے
    ہوا ارشاد آلودہ ہیں باہر کی فضائیں
    ہمیں پر کاٹ کے کابک میں ڈالا جا رہا ہے
    شب صحرا! ترے ماتھے پہ اک بند یا سجانے
    کف پا سے ستارہ بن کے چھالا جا رہا ہے
    مرے قدموں کو اے ماں اے مری مٹی جکڑ لے
    بڑی مشکل سے اب پرچم سنبھالا جا رہا ہے
    ***

    2gvsho3 - یہ موسم کا غذی پھولوں سے ٹالا جا رہا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: یہ موسم کا غذی پھولوں سے ٹالا جا رہا ہے

    2gvsho3 - یہ موسم کا غذی پھولوں سے ٹالا جا رہا ہے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,638
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474859

    Default Re: یہ موسم کا غذی پھولوں سے ٹالا جا رہا ہے

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: یہ موسم کا غذی پھولوں سے ٹالا جا رہا ہے

    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - یہ موسم کا غذی پھولوں سے ٹالا جا رہا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •