Results 1 to 2 of 2

Thread: جو دل میں ہے سچ بتلانا؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 جو دل میں ہے سچ بتلانا؟


    جو دل میں ہے سچ بتلانا؟
    اپنا پیار ، نہیں افسانہ

    کیوں شمع پر جان لٹائے ؟
    اس کو کہتے ہیں پروانہ

    چنچل آنچل کیا کہتا ہے ؟
    اب نہ چلے گا کوئی بہانہ

    بولو من کو کیا بھاتا ہے ؟
    اپنے ساجن سے شرمانا

    دیکھوں دنیا کیا کہتی ہے ؟
    کام ہے اس کا شور مچانا

    ساجن ، ہر پل کیا سوچو ہو ؟
    دیکھو پھر سے کھو مت جانا

    ساتھ کہاں تک دے پاؤ گے؟
    جب تک جیون کا پیمانہ

    راہ کٹھن ہے ، تھک جاؤ گے
    پیار نے سیکھا کب پچھتانا؟




    2gvsho3 - جو دل میں ہے سچ بتلانا؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جو دل میں ہے سچ بتلانا؟

    2gvsho3 - جو دل میں ہے سچ بتلانا؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •