Results 1 to 2 of 2

Thread: کیا ہر پل ہر ساعت ہے ؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کیا ہر پل ہر ساعت ہے ؟


    کیا ہر پل ہر ساعت ہے ؟
    پیار ، جو ایک عبادت ہے

    عشق ہے مجبوری یا عادت ؟
    دل کی عشق ضرورت ہے

    وصل کی صدیوں پل جیسی کیوں ؟
    ان کی اپنی قسمت ہے

    تنہائی کے خول میں جھانکو ؟
    بس فرصت ہی فرصت ہے

    ہات پہ تیرے نام کسی کا؟
    یہ تو صرف شرارت ہے

    کیوں ہیں لوگ وفا سے دور ؟
    من میں کھوٹ کدورت ہے

    سناٹا ہے کیوں چہرے پر ؟
    بوجھل آج طبیعت ہے

    کیوں بے تاب ہوئی دھڑکن ؟
    بے تابی میں راحت ہے

    فرقت کی تعریف بتا
    موت جو ایک حقیقت ہے

    کہتے کہتے رک سے گئے ؟
    آپ سے ایک شکایت ہے

    بوجھل بوجھل پلکیں کیوں؟
    آنکھوں میں اِک مورت ہے

    2gvsho3 - کیا ہر پل ہر ساعت ہے ؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کیا ہر پل ہر ساعت ہے ؟

    2gvsho3 - کیا ہر پل ہر ساعت ہے ؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •