Results 1 to 2 of 2

Thread: کوئی بھی کیوں مجھ سے شرمندہ ہوا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    New5555 کوئی بھی کیوں مجھ سے شرمندہ ہوا

    کوئی بھی کیوں مجھ سے شرمندہ ہوا
    میں ہوں اپنے طور کا ہارا ہوا


    دل میں ہے میرے کئی چہروں کی یاد
    جانیے میں کِس سے ہوں رُوٹھا ہوا

    شہر میں آیا ہوں اپنے آج شام
    اک سرائے میں ہوں میں ٹھیرا ہوا

    بے تعلق ہوں اب اپنے دل سے بھی
    میں عجب عالم میں بے دنیا ہوا

    ہے عجب اک تیرگی در تیرگی
    کہکشانوں میں ہوں میں لپٹا ہوا

    اب ہے میرا کربِ ذات آساں بہت
    اب تو میں اس کو بھی ہوں بھُولا ہوا

    مال بازارِ زمیں کا تھا میں *جون*
    آسمانوں میں میرا سودا ہوا


    2gvsho3 - کوئی بھی کیوں مجھ سے شرمندہ ہوا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: کوئی بھی کیوں مجھ سے شرمندہ ہوا

    2gvsho3 - کوئی بھی کیوں مجھ سے شرمندہ ہوا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •