Results 1 to 2 of 2

Thread: وہ اہلِ حال جو خود رفتگی میں آئے تھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 وہ اہلِ حال جو خود رفتگی میں آئے تھے


    وہ اہلِ حال جو خود رفتگی میں آئے تھے
    بلا کی حالتِ شوریدگی میں آئے تھے

    کہاں گئے کبھی ان کی خبر تو لے ظالم
    وہ بے خبر جو تیری زندگی میں آئے تھے

    گلی میں اپنی گِلہ کر ہمارے آنے کا
    کہ ہم خوشی میں نہیں سرخوشی میں آئے تھے

    کہاں چلے گئے اے فصلِ رنگ و بُو وہ لوگ
    جو زرد زرد تھے اور سبزگی میں آئے تھے

    نہیں ہے جن کے سبب اپنی جانبری ممکن
    وہ زخم ہم کو گزشتہ صدی میں آئے تھے

    تمہیں ہماری کمی کا خیال کیوں آتا
    ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے


    2gvsho3 - وہ اہلِ حال جو خود رفتگی میں آئے تھے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وہ اہلِ حال جو خود رفتگی میں آئے تھے

    2gvsho3 - وہ اہلِ حال جو خود رفتگی میں آئے تھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •