Results 1 to 2 of 2

Thread: حسن کو دل میں چھپا کر دیکھو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 حسن کو دل میں چھپا کر دیکھو


    حسن کو دل میں چھپا کر دیکھو
    دھیان کی شمع جلا کر دیکھو
    کیا خبر کوئ دفینہ مل جاۓ
    کوئ دیوار گرا کر دیکھو
    فاختہ چپ ہے بڑی دیر سے کیوں
    سرو کی شاخ ہلا کر دیکھو
    کیوں چمن چھوڑ دیا خوشبو نے
    پھول کے پاس تو جا کر دیکھو
    نہر کیوں سو گئ چلتے چلتے
    کوئ پتھّر ہی گرا کر دیکھو
    دل میں بیتاب ہیں کیا کیا منظر
    کبھی س شہر میں آ کر دیکھو
    ان اندھیروں میں کرن ہے کوئ
    شب زدہ آنکھ اٹھا کر دیکھو


    2gvsho3 - حسن کو دل میں چھپا کر دیکھو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: حسن کو دل میں چھپا کر دیکھو

    2gvsho3 - حسن کو دل میں چھپا کر دیکھو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •