Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرارا ج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرارا ج

    پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرارا جواب
    483793 83495805 - پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرارا ج
    اسلام آباد: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ میں 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا پر بھارت نے ایک بار پھر کم ظرفی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کے اندرونی معاملے میں مداخلت کر دی۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سفارتی آداب کے منافی، نامناسب ٹویٹ کیا جس کا وزیراطلاعات فواد چودھری نے کرارا جواب دیا۔

    سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا پر پاکستان کے اندرونی معاملے پر مداخلت کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ٹویٹ کیا کہ بھارتی ہائی کمشنر سے واقعے کی رپورٹ طلب کی۔
    اکستانی وزیراطلاعات فواد چودھری نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلتیوں سے ناروا سلوک کیا جاتا ہے۔ یہ عمران خان کا نیا پاکستان ہے، اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، امید ہے آپ بھارتی اقلیتوں کے معاملے پر بھی ایسا ہی ردعمل دینگی۔ فواد چودھری کے اس مناسب جواب پر بھارت کی جانب سے خاموشی چھا گئی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں ہونے والا کوئی بھی واقعہ اس کا اندرونی معاملہ ہےاور کسی بھی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ ان واقعات پر سیاست کرے۔ عالمی سفارتی قوانین کے مطابق دوسرے ملک کے معاملات میں مداخلت کرنا سنگین حد تک نامناسب اور قابل مذمت عمل ہے۔
    2gvsho3 - پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرارا ج

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرا

    2gvsho3 - پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرارا ج

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •