Results 1 to 2 of 2

Thread: میامی اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، ناؤمی اوساکا ٹورنامنٹ سے آؤٹ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Mic میامی اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، ناؤمی اوساکا ٹورنامنٹ سے آؤٹ

    میامی اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، ناؤمی اوساکا ٹورنامنٹ سے آؤٹ
    483849 39285842 - میامی اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، ناؤمی اوساکا ٹورنامنٹ سے آؤٹ

    میامی اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، تائیوان کی شے سوائے نے جاپان کی نمبر ون ناؤمی اوساکا کو آؤٹ کر دیا۔ پیٹرا کوویٹوا کی پیش قدمی جاری جبکہ سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز انجری کا شکار ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔

    فلوریڈا کے ٹینس کورٹ پر ویمن سٹار اِن ایکشن ہیں۔ جاپان کی نمبر ون ناؤمی اوساکا کا تائیوان کی غیر معروف شے سوائے آمنے سامنے آئیں۔ رینکنگ نمبر ستائیس نے شروع سے ہی ٹاپ سیڈ کو ٹف ٹائم دیا۔
    پہلا سیٹ جیتنے اور پھر ہارنے پر فیورٹ کھلاڑی اوساکا نے ریکٹ پھینک دیا۔ جاپانی کھلاڑی کی اس اپ سیٹ شکست کا سکور دو ایک رہا۔دوسرے میچ میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹوا نے برتری کی دھاک بٹھاتے ہوئے کروشین حریف ڈونا ویکک کو ذرا مشکل سے ہرا دیا۔ سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کے لیے ایونٹ ڈراؤنا خواب بن گیا۔ بائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہو کر مزید کھیلنے سے محروم ہو گئیں۔
    2gvsho3 - میامی اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، ناؤمی اوساکا ٹورنامنٹ سے آؤٹ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: میامی اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، ناؤمی اوساکا ٹورنامنٹ سے آ

    2gvsho3 - میامی اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، ناؤمی اوساکا ٹورنامنٹ سے آؤٹ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •