Results 1 to 2 of 2

Thread: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹرافی کے ہمراہ شہر میں گشت، شہری سیلفیاں بنو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹرافی کے ہمراہ شہر میں گشت، شہری سیلفیاں بنو

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹرافی کے ہمراہ شہر میں گشت، شہری سیلفیاں بنواتے رہے
    483801 87359268 - کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹرافی کے ہمراہ شہر میں گشت، شہری سیلفیاں بنو

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کھلاڑیوں کا ٹرافی کے ہمراہ شہر میں گشت، شہری کھلاڑیوں کو اپنے درمیان پاکر بہت خوش ہوئے اور ان کے ساتھ سیلفیاں بنواتے رہے۔

    پاکستان سپر لیگ کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شہرکی مختلف شاہراہوں پر ٹرافی کے ہمراہ گشت کیا، کوئٹہ کے شہری ٹیم کو اپنے درمیان پاکر بہت خوش ہوئے اور ٹیم کے حق میں نعرے لگائے۔ کرکٹ کے شوقین نے فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔
    بعدازاں وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں اراکین اسبملی، وزراء و معززین شہرکے علاوہ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھی شرکت کی۔
    2gvsho3 - کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹرافی کے ہمراہ شہر میں گشت، شہری سیلفیاں بنو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹرافی کے ہمراہ شہر میں گشت، شہری سیلفیاں

    2gvsho3 - کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹرافی کے ہمراہ شہر میں گشت، شہری سیلفیاں بنو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •