Results 1 to 2 of 2

Thread: انسانوں میں جانوروں کی طرح مقناطیسی میدان کو سمجھنے کی صلاحیت موج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel انسانوں میں جانوروں کی طرح مقناطیسی میدان کو سمجھنے کی صلاحیت موج

    انسانوں میں جانوروں کی طرح مقناطیسی میدان کو سمجھنے کی صلاحیت موجود
    1408114 22077965 - انسانوں میں جانوروں کی طرح مقناطیسی میدان کو سمجھنے کی صلاحیت موج

    بعض بیکٹیریا اور بالخصوص پرندے زمینی مقناطیسی میدان کا احساس کرتے ہوئے اپنی سمت کا تعین کرتے ہیں

    بیجنگ(نیٹ نیوز) مگر اب معلوم ہوا ہے کہ انسان کا دماغ بھی مقناطیسی امواج کو محسوس کرسکتا ہے ، ماہرین نے اس عمل کو’’مقنا احساس‘‘ کا نام دیا ہے ۔ تحقیق کے مطابق انسان بھی مقناطیس کو بھانپنے کی چھٹی حِس رکھتا ہے ۔ امریکہ اور چین کے ماہرین نے انسانی رضا کاروں کو تجربہ گاہ میں طاقتور مقناطیسی میدان میں لاکھڑا کیا اور معلوم کیا کہ اگر مقناطیسی میدان کی الٹ پلٹ کی جائے تو انسانی دماغ کی بعض امواج اسے محسوس کرسکتی ہیں۔
    2gvsho3 - انسانوں میں جانوروں کی طرح مقناطیسی میدان کو سمجھنے کی صلاحیت موج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: انسانوں میں جانوروں کی طرح مقناطیسی میدان کو سمجھنے کی صلاحیت

    2gvsho3 - انسانوں میں جانوروں کی طرح مقناطیسی میدان کو سمجھنے کی صلاحیت موج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •