Results 1 to 2 of 2

Thread: سونے سے پہلے گرم پانی پینا بے چینی اور ڈپریشن کاموثر علاج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel سونے سے پہلے گرم پانی پینا بے چینی اور ڈپریشن کاموثر علاج

    سونے سے پہلے گرم پانی پینا بے چینی اور ڈپریشن کاموثر علاج
    1408112 64277756 - سونے سے پہلے گرم پانی پینا بے چینی اور ڈپریشن کاموثر علاج

    طبی ماہرین کی جانب سے اس بات کی تصدیق تو ہو چکی ہے کہ نہارمنہ نیم گرم پانی پینا صحت کیلئے کافی مفید ہے

    لاہور(نیٹ نیوز) اور اگر اس عمل کو اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کیا جائے تو کئی متعدد امراض سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے لیکن آج یہ جان کر آپ حیران ہو جائیں گے کہ سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینا بھی آپ کی صحت کیلئے فائد مند ہے ۔مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں بتایاگیاہے کہ سونے سے پہلے گرم پانی پینا بے چینی اور ڈپریشن کاموثر علاج ہے ،اس سے خون کا بہاؤاورنظام ہضم بہتر ہوتاہے جس سے ممکنہ طور پر جسمانی وزن کم ہوجاتاہے۔
    2gvsho3 - سونے سے پہلے گرم پانی پینا بے چینی اور ڈپریشن کاموثر علاج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سونے سے پہلے گرم پانی پینا بے چینی اور ڈپریشن کاموثر علاج

    2gvsho3 - سونے سے پہلے گرم پانی پینا بے چینی اور ڈپریشن کاموثر علاج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •