Results 1 to 3 of 3

Thread: سوہنی دھرتی اللہ رکھے' مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    glass سوہنی دھرتی اللہ رکھے' مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گ

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے' مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گئیں
    سوہنی دھرتی اللہ رکھے جیسے مقبول گیت گانے والی نامور گلوکارہ شہناز بیگم 67 برس کی عمر میں ڈھاکہ میں انتقال کر گئیں۔

    شہناز بیگم کو گھر میں دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ شہناز بیگم 2 جنوری 1952 کو ڈھاکا میں پیدا ہوئیں۔ 11 برس کی عمر میں انھوں نے اپنا پہلا گانا پلے بیک سنگر کی حیثیت سے گایا تھا۔
    شہناز بیگم کے گائے مشہور ملی نغموں میں جیوے جیوے پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش میں یکساں مقبول شہناز بیگم نے کچھ عرصہ پہلے عمرہ کی ادائیگی کے بعد گلو کاری کو خیر باد کہہ دیا تھا۔
    2gvsho3 - سوہنی دھرتی اللہ رکھے' مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: سوہنی دھرتی اللہ رکھے' مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال

    2gvsho3 - سوہنی دھرتی اللہ رکھے' مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گ

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6568 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: سوہنی دھرتی اللہ رکھے' مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

    @intelligent086
    info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •