Results 1 to 2 of 2

Thread: اپنا احتساب خو دکر کے مثال بنیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default اپنا احتساب خو دکر کے مثال بنیں

    اپنا احتساب خو دکر کے مثال بنیں:

    اس کا سادہ ترین مطلب یہ ہے کہ آپ سے جب بھی کوئی غلطی ہو جائے تو اس کا الزام دوسروں کے سر ڈالنے کی بجائے صورتحال کا بے لاگ اور تنقیدی جائزہ لیں۔ اگر آپ کو اس پورے عمل میں کہیں اپنا قصور نظر آئے تو آپ میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہیئے کہ آپ اس کو نہ صرف فوری طور پر قبول کر لیں بلکہ اس بات کو بھی مانیں کہ اب اس غلطی کو سدھارنا یا ٹھیک کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے۔ یہ خود احتسابی ہی کامیابی کی طرف پہلا حقیقی اور مثبت قدم ہوتا ہے جو کامیابی کی ٹھوس بنیاد بنتا ہے۔

    اپنی ہارکا میڈل بھی خود پہننا سیکھیں تاکہ کامیابی کا تمغہ بھی آپ کے گلے میں بھلا لگے۔ اس کے لئے آپ کو سچائی میں جینا اور اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اپنے آپ کا بے رحمی سے جائزہ لینا پڑتا ہے۔خود کو ہی کٹہرے میں لا کر بہتر بنانا پڑتا ہے۔اپنی ذات پر پہلے اپنی اور پھر دوسروں کی تنقید جھیلنا پڑتی ہے۔ تب جا کر کہیں کامیابی مقدر بنتی ہے۔

    احساس ِذمہ داری : کامیابی کی پہلی شرط
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    سے اقتباس
    2gvsho3 - اپنا احتساب خو دکر کے مثال بنیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اپنا احتساب خو دکر کے مثال بنیں

    2gvsho3 - اپنا احتساب خو دکر کے مثال بنیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •