Results 1 to 2 of 2

Thread: الزام اور دشنام کو خدا حافظ کہہ دیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel الزام اور دشنام کو خدا حافظ کہہ دیں

    الزام اور دشنام کو خدا حافظ کہہ دیں:

    خود کو خوش کرنے کے لئے بہانوں کے تراشنے اور الزاموں کے سریلے گانے گانا بند کریں ۔شکایت اور شکووں کی پٹاری کھول کر بھلا کوئی کیسے کامیاب ہو سکتا ہے؟ یہاں اس بات کی وضاحت بھی ضروری ہے کہ ہر ناکامی میں اپنی ذات کو ذمہ دار سمجھنا بھی اتنی ہے بڑی غلطی ہے جتنا کسی بھی ناکامی میں اپنے سوا دوسروں کو ذمہ دار ٹھہرا کر خود برالذمہ ہو جانا۔ اپنے اور دوسروں کے ساتھ مخلص جینا سیکھیں۔ جس میں اپنی غلطیوں کو ماننے اور انکی اصلاح کا حوصلہ بھی ہواور مستقل عزم بھی کہ سب سے پہلے خود آگے بڑھ کر اپنی خوبیوں اور خامیوں کو گلے لگانا ہے تاکہ کامیابیوں کا سفر شروع ہو سکے۔ جس کیلئے لازم ہے کہ فرد اپنے ہر فعل کی ذمہ داری خود قبول کرے۔

    احساس ِذمہ داری : کامیابی کی پہلی شرط
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    سے اقتباس
    2gvsho3 - الزام اور دشنام کو خدا حافظ کہہ دیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: الزام اور دشنام کو خدا حافظ کہہ دیں

    2gvsho3 - الزام اور دشنام کو خدا حافظ کہہ دیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •