Results 1 to 3 of 3

Thread: کعبہ مرے دل میں ہے، مدینہ ہے نظر میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam کعبہ مرے دل میں ہے، مدینہ ہے نظر میں

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    کعبہ مرے دل میں ہے، مدینہ ہے نظر میں
    اب کون سی رونق کی کمی ہے مرے گھر میں

    اس دَر پہ دعاوں کی ضرورت نہیں ہوتی
    تھوڑا سا سلیقہ ہو اگر دیدہ ء تر میں

    اب آنکھوں کو میری کوئی بے نور نہ سمجھے
    کچھ جلوے سمٹ آئے ہیں دامانِ نظر میں

    ہر گام پہ آنکھوں سے ٹپک جاتے ہیں سجدے
    کچھ ایسے مقام آتے ہیں طیبہ کے سفر میں

    اس شہر سے سورج بھی گزرتا ہے مودّب
    کچھ ایسا تقدّس ہے مدینے کی سحر میں

    کعبے میں تو بے شک کوئی بُت اب نہیں موجود
    کچھ بُت ابھی باقی ہیں مگر ذہنِ بشر میں

    اس راہ کے ہادی کا کہا بھی تو رہے یاد
    احرام ہی کافی نہیں کعبے کے سفر میں

    مرجاوں تو اقبالؔ مجھے خلد کے بدلے
    تھوڑی سی زمیں چاہیے آقا کے نگر میں
    --------
    سید پروفیسراقبالؔ عظیم​
    2gvsho3 - کعبہ مرے دل میں ہے، مدینہ ہے نظر میں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کعبہ مرے دل میں ہے، مدینہ ہے نظر میں

    2gvsho3 - کعبہ مرے دل میں ہے، مدینہ ہے نظر میں

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: کعبہ مرے دل میں ہے، مدینہ ہے نظر میں

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •