Results 1 to 3 of 3

Thread: کبھی جالی کبھی گنبد کبھی مینار کے پاس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam کبھی جالی کبھی گنبد کبھی مینار کے پاس


    کبھی جالی کبھی گنبد کبھی مینار کے پاس
    بیٹھ کر نعتیں لکھوں روضۂ سرکار کے پاس

    کہکشاں یا مہ و خورشید ہوں آتے ہیں سبھی
    نور لینے کے لیے مرکزِ انوار کے پاس

    با ادب حور و ملک جن و بشر شاہ و گدا
    ہاتھ پھیلائے کھڑے ہیں درِ سرکار کے پاس

    آپ سخیوں کے سخی آپ ہی نبیوں کے نبی
    جائیں کیوں چھوڑ کے در آپ کا اغیار کے پاس

    ناز کس پر کروں اک آپ کی نسبت کے سوا
    اور کیا ہے مرے سرکار گنہ گار کے پاس

    کل خزانوں کا انھیں رب نے بنایا مالک
    کیا کمی ہے کوئی بتلائے تو سرکار کے پاس

    اپنے دامن میں جسے آقا چھپا لیں ناظؔم
    کیسے جائے گا وہ محشر میں بھلا نار کے پاس

    کلام : ناظؔم بریلوی ۔ ہند
    2gvsho3 - کبھی جالی کبھی گنبد کبھی مینار کے پاس

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کبھی جالی کبھی گنبد کبھی مینار کے پاس

    2gvsho3 - کبھی جالی کبھی گنبد کبھی مینار کے پاس

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: کبھی جالی کبھی گنبد کبھی مینار کے پاس

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •