Results 1 to 2 of 2

Thread: ہمارے بس میں اگر اپنے فیصلے ہوتے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ہمارے بس میں اگر اپنے فیصلے ہوتے


    ہمارے بس میں اگر اپنے فیصلے ہوتے

    تو ہم کبھی کے گھروں کو پلٹ گئے ہوتے

    قریب رہ کے سلگنے سے کِتنا بہتر تھا

    کِسی مقام پہ ہم تم بچھڑ گئے ہوتے

    کبھی توریت کو ہم مٹّھیوں میں بھر لیتے

    کبھی ہَواؤں سے اپنے مکالمے ہوتے

    ہمارے نام پہ کوئی چراغ تو جلتا

    کسی زبان پہ ہمارے بھی تذکرے ہوتے

    ہم اپنا کوئی الگ راستہ بنا لیتے

    ہمارے دل نے اگر حوصلے کیے ہوتے

    2gvsho3 - ہمارے بس میں اگر اپنے فیصلے ہوتے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ہمارے بس میں اگر اپنے فیصلے ہوتے

    2gvsho3 - ہمارے بس میں اگر اپنے فیصلے ہوتے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •