Results 1 to 4 of 4

Thread: ابھی آگ پوری جلی نہیں، ابھی شعلے اونچے اٹھے نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ابھی آگ پوری جلی نہیں، ابھی شعلے اونچے اٹھے نہیں

    ابھی آگ پوری جلی نہیں، ابھی شعلے اونچے اٹھے نہیں
    سو کہاں کا ہوں میں غزل سرا مرے خال و خد بھی بنے نہیں
    ابھی سینہ زور نہیں ہوا، مرے دل کے غم کا معاملہ
    کوئی گہرا درد نہیں ملا ابھی ایسے چرکے لگے نہیں
    اس سیل نور کی نسبتوں سے مرے دریچہ دل میں آ
    مرے طاق چو ں میں ہے درشنی ابھی یہ چراغ بجھے نہیں
    نہ مرے خیال کی انجمن نہ مرے مزاج کی شاعری
    سو قیام کرتا میں کس جگہ مرے لوگ مجھ کو ملے نہیں
    مری شہرتوں کے جو داغ ہیں مری محنتوں کے یہ باغ ہیں
    یہ متاع و مال شک تگا ں ہیں، زکوٰۃ میں تو ملے نہیں
    ابھی بیچ میں ہے یہ ماجرا سورہے گا جاری یہ سلسلہ
    کہ بساط حرف و خیال پر ابھی پورے مہرے سجے نہیں
    ***

    2gvsho3 - ابھی آگ پوری جلی نہیں، ابھی شعلے اونچے اٹھے نہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ابھی آگ پوری جلی نہیں، ابھی شعلے اونچے اٹھے نہیں

    2gvsho3 - ابھی آگ پوری جلی نہیں، ابھی شعلے اونچے اٹھے نہیں

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,649
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474860

    Default Re: ابھی آگ پوری جلی نہیں، ابھی شعلے اونچے اٹھے نہیں

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ابھی آگ پوری جلی نہیں، ابھی شعلے اونچے اٹھے نہیں

    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - ابھی آگ پوری جلی نہیں، ابھی شعلے اونچے اٹھے نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •