Results 1 to 4 of 4

Thread: چاندی رات میں ہوا کا جھونکا ٹکرایا چوباروں سے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 چاندی رات میں ہوا کا جھونکا ٹکرایا چوباروں سے


    چاندی رات میں ہوا کا جھونکا ٹکرایا چوباروں سے
    چند شکستہ زینوں سے اور کچھ گرتی دیواروں سے
    آؤ کھلی محراب کے نیچے بیٹھ کے باتیں کرتے ہیں
    دل کو وحشت سی ہوتی ہے گھٹے گھٹے بازاروں سے
    میں نے اپنا کمرہ نچلی منزل پر تبدیل کیا
    ہوٹل کی کھڑکی اونچی تھی ،مسجد کے میناروں سے
    رات نمائش گاہ میں گملے بھی موجود تھے پھولوں کے
    تازہ خون کی بو آتی تھی لیکن کچھ فن پاروں سے
    ان پہ کبوتر سرنیوڑھائے بیٹھے ہیں خاموش ملول
    کل اس شہر کی رونق تھی جن مرمر کے فواروں سے
    ایسی قیامت کی سردی میں چاند سے باتیں کون کرے
    آؤ ہم اپنی رات گزاریں لفظوں کے انگاروں سے
    ***

    2gvsho3 - چاندی رات میں ہوا کا جھونکا ٹکرایا چوباروں سے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: چاندی رات میں ہوا کا جھونکا ٹکرایا چوباروں سے

    2gvsho3 - چاندی رات میں ہوا کا جھونکا ٹکرایا چوباروں سے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,638
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474859

    Default Re: چاندی رات میں ہوا کا جھونکا ٹکرایا چوباروں سے

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: چاندی رات میں ہوا کا جھونکا ٹکرایا چوباروں سے

    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - چاندی رات میں ہوا کا جھونکا ٹکرایا چوباروں سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •