Results 1 to 2 of 2

Thread: یک صدمہ سا ہوا اشک جو اس بار گرے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 یک صدمہ سا ہوا اشک جو اس بار گرے

    یک صدمہ سا ہوا اشک جو اس بار گرے
    گھر کے آنسو تھے مگر بر سر بازار گرے

    ہم ہی آہوں سے نہیں ہار کے ناچار گرے
    آندھیاں جب بھی چلی ہیں کئ اشجار گرے

    پھر وہی خواب ، وہی طوفاں وہی دو آوازیں
    جیسے در پہلے گرے بعد میں دیوار گرے

    ایسی آواز سے دل ٹوٹ کے سینے میں گرا
    جیسے منجدھار میں بھونچال سے کہسار گرے

    جیسے نوبت ہی معالج کی نہیں آۓ کوئ
    جیسے رستے میں ہی دم توڑ کے بیمار گرے

    صرف میں نے ہی تو گجرے نہیں بھیجےاس کو
    میرے آنگن میں بھی پھولوں کے کئ ہار گرے

    ایک تم ہی نہیں پھسلے ہو یہاں آ کے عدیم
    بارش زر میں کئ صاحب کردار گرے

    دھوپ بارش میں اچانک جو نکل آئ عدیم
    زیر اشجار کئ سایہ ء اشجار گرے


    2gvsho3 - یک صدمہ سا ہوا اشک جو اس بار گرے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یک صدمہ سا ہوا اشک جو اس بار گرے

    2gvsho3 - یک صدمہ سا ہوا اشک جو اس بار گرے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •