Results 1 to 2 of 2

Thread: نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں


    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
    آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
    آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
    نہ ملا کر اداس لوگوں سے
    حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں
    آرزو ہے کہ تو یہاں آئے
    اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
    جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں
    رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں
    آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصرؔ
    پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں


    2gvsho3 - نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

    2gvsho3 - نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •