Results 1 to 2 of 2

Thread: پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے

    پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے
    پھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے
    پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میں
    رت آئی پیلے پھولوں کی تم یاد آئے
    پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میں
    پھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے
    پہلے تو میں چیخ کے رویا اور پھر ہنسنے لگا
    بادل گرجا بجلی چمکی تم یاد آئے
    دن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا
    جب دیواروں سے دھوپ ڈھلی تم یاد آئے




    2gvsho3 - پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے

    2gvsho3 - پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •