Results 1 to 3 of 3

Thread: گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں، ایف اے ٹی ایف کیساتھ مذاکرات شروع

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں، ایف اے ٹی ایف کیساتھ مذاکرات شروع

    گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں، ایف اے ٹی ایف کیساتھ مذاکرات شروع
    483963 97544422 - گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں، ایف اے ٹی ایف کیساتھ مذاکرات شروع

    پاکستانی حکام کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو منی لانڈرنگ کی روک تھام، جعلی اکاؤنٹس کے خلاف کارروائیوں اور دیگر اقدامات پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ساتھ اسلام آباد میں مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایشیا پیسفک گروپ کا 6 رکنی وفد مذاکرات میں شریک ہے۔
    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے سٹیٹ بینک، ایف بی آر اور متعلقہ اداروں کے حکام شریک ہیں۔ سیکوریٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن کے حکام جبکہ سٹیٹ بینک کا فنانشل مانیٹرنگ یونٹ بھی بریفنگ دے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان گرے لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔ ایف اے ٹی ایف حکام کو منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا، بینک اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی پر بھی بریفنگ دی جائے گی جبکہ مشکوک ٹرانزیکشن کے خلاف اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔
    2gvsho3 - گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں، ایف اے ٹی ایف کیساتھ مذاکرات شروع

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں، ایف اے ٹی ایف کیساتھ مذاکرات ش

    2gvsho3 - گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں، ایف اے ٹی ایف کیساتھ مذاکرات شروع

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں، ایف اے ٹی ایف کیساتھ مذاکرات ش

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •