Results 1 to 3 of 3

Thread: میامی اوپن ٹینس چوتھے راؤنڈ میں داخل، نمبر ون جوکووچ نے فتح سمیٹی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic میامی اوپن ٹینس چوتھے راؤنڈ میں داخل، نمبر ون جوکووچ نے فتح سمیٹی

    میامی اوپن ٹینس چوتھے راؤنڈ میں داخل، نمبر ون جوکووچ نے فتح سمیٹی
    483928 60629783 - میامی اوپن ٹینس چوتھے راؤنڈ میں داخل، نمبر ون جوکووچ نے فتح سمیٹی

    میامی اوپن ٹینس چوتھے راؤنڈ میں داخل ہو گیا، نمبر ون جوکووچ نے ارجنٹائنی مدمقابل کے خلاف فتح سمیٹی، کینیڈا کے راؤنچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دفاعی چیمپئن آئزنر کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔

    میامی اوپن ٹینس میں جوکووچ کی پیش قدمی جاری ہے۔ چوتھے راؤنڈ میں کینیڈا کے مائلس راؤنچ کو آسٹریلیا کے ایڈمنڈ نے ہرایا، دفاعی چیمپئن جان آئزنر کی سپینش حریف کے خلاف جیت ہوئی۔
    فلوریڈا میں جاری میامی اوپن کے مردوں کے مقابلے میں ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ کو ارجنٹائنی حریف نے ٹف ٹائم دیا، نمبر ون جوکووچ نے دوسرا سیٹ ہار کر کم بیک کیا اور چوتھے راؤنڈ کا ٹکٹ پا لیا۔
    دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے کائل ایڈمنڈ نے کینیڈین مدمقابل مائلس راؤنچ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، دفاعی چیمپئن جان آئزنر نے سپینش حریف کو مشکل سے ہار سے دوچار کیا، میچ کا سکور سات پانچ اور سات چھ رہا۔ ٹینس کے زبردست مقابلوں سے تماشائی بھی بے حد محظوظ ہوئے۔
    2gvsho3 - میامی اوپن ٹینس چوتھے راؤنڈ میں داخل، نمبر ون جوکووچ نے فتح سمیٹی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میامی اوپن ٹینس چوتھے راؤنڈ میں داخل، نمبر ون جوکووچ نے فتح س

    2gvsho3 - میامی اوپن ٹینس چوتھے راؤنڈ میں داخل، نمبر ون جوکووچ نے فتح سمیٹی

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: میامی اوپن ٹینس چوتھے راؤنڈ میں داخل، نمبر ون جوکووچ نے فتح س

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •