Results 1 to 3 of 3

Thread: قومی سنوکر :محمد بلال کے ہاتھوں عبدالرزاق 4-0سے آؤٹ کلاس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic قومی سنوکر :محمد بلال کے ہاتھوں عبدالرزاق 4-0سے آؤٹ کلاس

    قومی سنوکر :محمد بلال کے ہاتھوں عبدالرزاق 4-0سے آؤٹ کلاس
    1408598 86002195 - قومی سنوکر :محمد بلال کے ہاتھوں عبدالرزاق 4-0سے آؤٹ کلاس

    سیف علی خان کیخلاف علی رضا ناکام ، مدثر ، آصف ،ذوالفقار اور عمران شہزاد بھی کامیاب

    کراچی (سپورٹس رپورٹر) 44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کے پانچویں روزکیوئسٹ محمد بلال بھرپورفارم میں نظر آئے ۔انہوں نے عبدالرزاق کو چار، صفرسے آؤٹ کلاس کیا۔ دوسرے میچ میں سلطان محمد نے محمد ماجد علی کو چار، تین سے ہرایا ۔ تیسرے میچ میں احسان رمضان نے عبدالجلیل کو4-2سے شکست دی۔ سیف علی خان کیخلاف علی رضا نے چار ،ایک سے گھٹنے ٹیک دئیے ۔ پانچویں میچ میں ذوالفقار عبدالقادر نے عامر طارق کو دو کے مقابلے میں پانچ فریمز سے شکست دی۔ شیخ محمد مدثر نے بہادر خان کو یکطرفہ مقابلے میں چار، صفر سے قابو کیا۔ سابق قومی چیمپئن عمران شہزاد نے مصدق محمود کو 4-2سے ٹھکانے لگایا۔ دیگرمقابلوں میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف، محمد رضوان ہاشمی، اسجد اقبال، بابر مسیح، محمد مدثر، محمد شہباز، رمبیل گل، سہیل شہزاد، منور خالق، شاہد آفتاب، محمد اعجاز، عامر سہیل ،حارث طاہر، آغا بلاول، علی حیدر، ابو صائم، عامر شہزاد ، عبدالستار نے کامیابی حاصل کی ۔
    2gvsho3 - قومی سنوکر :محمد بلال کے ہاتھوں عبدالرزاق 4-0سے آؤٹ کلاس

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: قومی سنوکر :محمد بلال کے ہاتھوں عبدالرزاق 4-0سے آؤٹ کلاس

    2gvsho3 - قومی سنوکر :محمد بلال کے ہاتھوں عبدالرزاق 4-0سے آؤٹ کلاس

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: قومی سنوکر :محمد بلال کے ہاتھوں عبدالرزاق 4-0سے آؤٹ کلاس

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •