Results 1 to 3 of 3

Thread: تیز گرم چائے پینے سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ، نئی تحقیق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel تیز گرم چائے پینے سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ، نئی تحقیق

    تیز گرم چائے پینے سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ، نئی تحقیق
    483935 15980764 - تیز گرم چائے پینے سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ، نئی تحقیق

    تہران: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بھاپ اُڑاتی گرما گرم چائے پینے کے عادی افراد کا غذا کی نالی کے کینسر میں مبتلا ہونے کا شدید خطرہ موجود ہے۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکن کینسر سوسائٹی کی تحقیقی رپورٹ میں 60 سینٹی گریڈ تک گرم چائے کے 2 کپ پینے والے افراد کے غذا کی نالی کے کینسر میں مبتلا ہونے کا پتہ چلا ہے۔ قبل ازیں عالمی ادارہ صحت نے بھی 65 سینٹی گریڈ تک گرم چائے پینے سے باز رہنے کی وارننگ دی تھی۔
    اس حوالے سے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ پہلے بھی تحقیقی مقالوں میں تیز گرم چائے اور کینسر کے درمیان تعلق کا ذکر کیا جا چکا ہے تاہم پہلی بار اس مرتبہ 60 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کا تعین کیا گیا ہے جو کینسر جیسی موذی مرض میں مبتلا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ مذکورہ تحقیقی مقالہ تہران یونیورسٹی کے تعاون سے ایران میں مکمل کیا گیا ہے جہاں زیادہ درجہ حرارت والی چائے پینے کا عام رجحان ہے۔ اس تحقیق کے دوران سائنس دانوں نے 2004 سے 2017 کے درمیان 50 ہزار کے قریب ایرانیوں کے میڈیکل ریکارڈ کا جائزہ لے کر نتائج مرتب کئے۔
    2gvsho3 - تیز گرم چائے پینے سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ، نئی تحقیق

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تیز گرم چائے پینے سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ، نئی تحقیق

    2gvsho3 - تیز گرم چائے پینے سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ، نئی تحقیق

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: تیز گرم چائے پینے سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خدشہ، نئی تحقیق

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •