Results 1 to 3 of 3

Thread: بچپن کی محبت 67 سال بعد رشتہ ازدواج میں+ بدل گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel بچپن کی محبت 67 سال بعد رشتہ ازدواج میں+ بدل گئی

    بچپن کی محبت 67 سال بعد رشتہ ازدواج میں+ بدل گئی
    483895 83298523 - بچپن کی محبت 67 سال بعد رشتہ ازدواج میں+ بدل گئی

    مصر کے دو محبت کرنے والے 85 سالہ حسین اور 81 سالہ عصمت 67 سال کی لمبی جدائی کے بعد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کے بزرگ صحافی 65 سال کی باہمی محبت کے بعد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ، ان کی شادی و نکاح کی تقریب قاہرہ کے وسط میں پریس کلب کی عمارت میں انجام پائی، جہاں سینئر صحافی 85 سالہ حسین قدری دلہا اور 81 سالہ عصمت صادق دلہن کے روپ میں نظر آئے، وہ دونوں خالہ زاد ہیں اور دونوں کے قریبی عزیزوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی تقریب میں موجود تھی۔

    بتایا گیا ہے کہ حسین قدری اور عصمت صادق ایک ساتھ بڑے ہوئے اورایک دوسرے کے عشق میں مبتلا ہو گئے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ان کے بڑوں نے 1952 میں دونوں کی منگنی بھی کر دی۔ تاہم نامعلوم وجوہات کی بنا پر عصمت کے والد نے منگنی کے اعلان کے چند ماہ بعد ہی اپنا فیصلہ بدل لیا اور بیٹی کی شادی اپنے بھتیجے سے کرنے کا اعلان کر دیا تو ان کے راستے الگ ہو گئے اور لمبی جدائی 67 سال تک برقرار رہی۔
    2gvsho3 - بچپن کی محبت 67 سال بعد رشتہ ازدواج میں+ بدل گئی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بچپن کی محبت 67 سال بعد رشتہ ازدواج میں+ بدل گئی

    2gvsho3 - بچپن کی محبت 67 سال بعد رشتہ ازدواج میں+ بدل گئی

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: بچپن کی محبت 67 سال بعد رشتہ ازدواج میں+ بدل گئی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •