Results 1 to 2 of 2

Thread: تبدیلی کو خوش آمدید کہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel تبدیلی کو خوش آمدید کہیں


    تبدیلی کو خوش آمدید کہیں:

    دنیا میں ہر جگہ ہر وقت بدلائو آرہا ہے۔ تبدیلی کی راہ میں روڑے اٹکانے کی بجائے آنکھیں بچھانا سیکھیں۔ حواس بحال رکھ کے اور حوصلوں کو مضبوط کر کے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوراپنے آپ کو آنے والے وقت سے ہم آہنگ کریں ،پھر دیکھیں کامیابیاں کیسے آپ کا مقدر بنتی ہیں۔ تبدیلی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مسکرائیں کامیابیوں کا سلسلہ رکنے میں نہیں آئے گا ۔یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لیں۔
    احساس ِذمہ داری : کامیابی کی پہلی شرط
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    سے
    اقتباس
    2gvsho3 - تبدیلی کو خوش آمدید کہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تبدیلی کو خوش آمدید کہیں

    2gvsho3 - تبدیلی کو خوش آمدید کہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •