Results 1 to 2 of 2

Thread: اعلیٰ ترین سے کم پر راضی نہ ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel اعلیٰ ترین سے کم پر راضی نہ ہوں


    اعلیٰ ترین سے کم پر راضی نہ ہوں:

    صرف اچھے اور بہتر سے کم نہیں چلے گا۔ اپنے آپ اور دوسروں سے بہترین کی توقع رکھیں۔ مگر جدوجہد اعلیٰ ترین کے لئے کریں۔ کامیاب لوگ محنتی ہوتے ہیں۔ وُہ کامیابی کماتے اور حاصل کرتے ہیں۔ کامیابی کوئی اُن کو پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کرتا۔ وُہ اس کے لئے لگاتار اور مسلسل کوشش کرتے ہیں۔ اس کے لئے انہوں نے اپنے لئے بڑی منزل طے کر رکھی ہوتی ہے۔ وُہ عام لوگوں سے بہت زیادہ محنت کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ عام لوگ جہاں تھکنے لگتے ہیں وہیں سے کامیاب لوگوں اپنے حوصلوں کو دوبارہ مجتمع کر کے اپنے سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے انہیں خود سے بہت اُمیدیں ہوتی ہیں اور انہوں نے اپنے لئے سخت معیار قائم کررکھے ہوتے ہیں جو انہیںبڑی کامیابی ملنے تک چین سے نہیں بیٹھنے دیتی ۔مسلسل محنت انہیں ایک دن اپنی منزل پر پہنچا ہی دیتی ہے۔
    احساس ِذمہ داری : کامیابی کی پہلی شرط
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    سے
    اقتباس
    2gvsho3 - اعلیٰ ترین سے کم پر راضی نہ ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اعلیٰ ترین سے کم پر راضی نہ ہوں

    2gvsho3 - اعلیٰ ترین سے کم پر راضی نہ ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •