Results 1 to 2 of 2

Thread: میں دل کی شراب پی رہا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 میں دل کی شراب پی رہا ہوں


    میں دل کی شراب پی رہا ہوں
    پہلو کا عذاب پی رہا ہوں

    میں اپنے خرابۂ عبث میں
    بے طرح خراب پی رہا ہوں

    ہے میرا حساب بے حسابی
    دریا میں سراب پی رہا ہوں

    ہیں سوختہ میرے چشم و مژگاں
    میں شعلۂ خواب پی رہا ہوں

    دانتوں میں ہے میرے شہ رگ جاں
    میں خونِ شباب پی رہا ہوں

    میں اپنے جگر کا خون کر کے
    اے یار شتاب پی رہا ہوں

    میں شعلۂ لب سے کر کے سیّال
    طاؤس و رباب پی رہا ہوں

    وہ لب ہیں بَلا کے زہر آگیں
    میں جن کا لعاب پی رہا ہوں


    2gvsho3 - میں دل کی شراب پی رہا ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: میں دل کی شراب پی رہا ہوں

    2gvsho3 - میں دل کی شراب پی رہا ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •