Results 1 to 2 of 2

Thread: کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے




    کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
    نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
    بٹھا کے عرش پہ رکھا ہے تو نے اے واعظ!
    خدا وہ کیا ہے جو بندوں سے احتراز کرے
    مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقی
    جو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے
    مدام گوش بہ دل رہ ، یہ ساز ہے ایسا
    جو ہو شکستہ تو پیدا نوائے راز کرے
    کوئی یہ پوچھے کہ واعظ کا کیا بگڑتا ہے
    جو بے عمل پہ بھی رحمت وہ بے نیاز کرے
    سخن میں سوز ، الہی کہاں سے آتا ہے
    یہ چیز وہ ہے کہ پتھر کو بھی گداز کرے
    تمیز لالہ و گل سے ہے نالۂ بلبل
    جہاں میں وا نہ کوئی چشم امتیاز کرے
    غرور زہد نے سکھلا دیا ہے واعظ کو
    کہ بندگان خدا پر زباں دراز کرے
    ہوا ہو ایسی کہ ہندوستاں سے اے اقبال
    اڑا کے مجھ کو غبار رہ حجاز کرے

    ٭ ٭ ٭ ٭


    2gvsho3 - کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے

    2gvsho3 - کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •