Results 1 to 2 of 2

Thread: سختیاں کرتا ہوں دل پر ، غیر سے غافل ہوں میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel سختیاں کرتا ہوں دل پر ، غیر سے غافل ہوں میں




    سختیاں کرتا ہوں دل پر ، غیر سے غافل ہوں میں
    ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں ، جاہل ہوں میں
    میں جبھی تک تھا کہ تیری جلوہ پیرائی نہ تھی
    جو نمود حق سے مٹ جاتا ہے وہ باطل ہوں میں
    علم کے دریا سے نکلے غوطہ زن گوہر بدست
    وائے محرومی! خزف چین لب ساحل ہوں میں
    ہے مری ذلت ہی کچھ میری شرافت کی دلیل
    جس کی غفلت کو ملک روتے ہیں وہ غافل ہوں میں
    بزم ہستی! اپنی آرائش پہ تو نازاں نہ ہو
    تو تو اک تصویر ہے محفل کی اور محفل ہوں میں
    ڈھونڈتا پھرتا ہوں اے اقبال اپنے آپ کو
    آپ ہی گویا مسافر ، آپ ہی منزل ہوں میں

    ٭ ٭ ٭ ٭


    2gvsho3 - سختیاں کرتا ہوں دل پر ، غیر سے غافل ہوں میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سختیاں کرتا ہوں دل پر ، غیر سے غافل ہوں میں

    2gvsho3 - سختیاں کرتا ہوں دل پر ، غیر سے غافل ہوں میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •