Results 1 to 2 of 2

Thread: نہ گلِ نغمہ ہوں ، نہ پردۂ ساز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 نہ گلِ نغمہ ہوں ، نہ پردۂ ساز


    نہ گلِ نغمہ ہوں ، نہ پردۂ ساز
    میں ہوں اپنی شکست کی آواز
    لافِ تمکیں ، فریبِ سادہ دلی
    ہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز
    تو، اور آرایش خمِ کاکل
    میں اور اندیشہ ہائے دور دراز
    2gvsho3 - نہ گلِ نغمہ ہوں ، نہ پردۂ ساز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نہ گلِ نغمہ ہوں ، نہ پردۂ ساز

    2gvsho3 - نہ گلِ نغمہ ہوں ، نہ پردۂ ساز

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •