Results 1 to 2 of 2

Thread: کیا بتائیں کیوں دئیے دمساز نے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کیا بتائیں کیوں دئیے دمساز نے


    کیا بتائیں کیوں دئیے دمساز نے

    زخمِ تنہائی مِرے ہمراز نے

    اس کہانی کو ملے انجام کیا

    جس کو رُسوا کر دیا آغاز نے

    شہر کو کچھ اور عنواں دے دئیے

    میری لغزش اور ترے انداز نے

    کِس یقیں اور کِس تسلسل سے دئے

    دل کو دھو کے اس محّبت باز نے

    کتنا سُندر کِتنا کومل کر دیا

    میرے گیتوں کو تری آواز نے



    2gvsho3 - کیا بتائیں کیوں دئیے دمساز نے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کیا بتائیں کیوں دئیے دمساز نے

    2gvsho3 - کیا بتائیں کیوں دئیے دمساز نے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •