Results 1 to 2 of 2

Thread: کبھی پڑھ لو سمندر پر لکھا جو نام ہوتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کبھی پڑھ لو سمندر پر لکھا جو نام ہوتا ہے

    کبھی پڑھ لو سمندر پر لکھا جو نام ہوتا ہے
    مگر پانی میں جو بھی نام ہے بے نام ہوتا ہے

    نہیں ہوتا تمہیں اب درد ہجراں؟ یہ بھی بہتر ہے
    سنو ،یہ درد تو ہر گام ہر دو گام ہوتا ہے

    کہو، تم سیپ کے من میں ستارہ گم ہوا کیسے؟
    کہا ، مٹی میں جیسے ہر بشر گمنام ہوتا ہے

    کہو، کیا گفتگو اب خود سے بھی کرنے سے ڈرتے ہو؟
    کہا، ہوتی ہے خود سے گفتگو جب کام ہوتا ہے

    سنو جب ہونٹ سل جائیں تو تب اظہار ممکن ہے؟
    کہا ، پلکوں کی چلمن میں بھی اِک پیغام ہوتا ہے

    کہا، دل ہار کے آنکھیں لہو کرنے سے کیا حاصل؟
    بتایا، آرزو کا بس یہی انجام ہوتا ہے
    ***


    2gvsho3 - کبھی پڑھ لو سمندر پر لکھا جو نام ہوتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کبھی پڑھ لو سمندر پر لکھا جو نام ہوتا ہے

    2gvsho3 - کبھی پڑھ لو سمندر پر لکھا جو نام ہوتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •