Results 1 to 2 of 2

Thread: بتا کہ راہِ وفا میں کوئی سوار دیکھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 بتا کہ راہِ وفا میں کوئی سوار دیکھا

    بتا کہ راہِ وفا میں کوئی سوار دیکھا
    کہا کہ میں نے تو صرف اُڑتا غبار دیکھا

    بتاؤ پتھر بنے ہو دیکھے گا کون تم کو
    کہا کہ جس نے چٹان میں شاہکار دیکھا

    بتاؤ نشّہ جو سب کو نشّے میں چُور کر دے
    کہا محبت میں صرف ایسا خمار دیکھا

    بتا کہ آنکھوں میں شکل کیوں ایک ہی بسی ہے
    کہا کہ چہرہ جو ایک ہی بار بار دیکھا

    بتا پسِ چشمِ نیلگوں کا کوئی نظارہ
    کہا لگا جیسے آسمانوں کے پار دیکھا

    بتا کہ اُس کی نظر جھکی تو عدیم کیسے
    کہا کہ اُس کی شکست میں بھی وقار دیکھا

    2gvsho3 - بتا کہ راہِ وفا میں کوئی سوار دیکھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: بتا کہ راہِ وفا میں کوئی سوار دیکھا

    2gvsho3 - بتا کہ راہِ وفا میں کوئی سوار دیکھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •