Results 1 to 3 of 3

Thread: سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام، وزیراعظم نے منظوری دیدی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام، وزیراعظم نے منظوری دیدی

    سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام، وزیراعظم نے منظوری دیدی
    484176 91664471 - سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام، وزیراعظم نے منظوری دیدی

    احساسِ کفالت منصوبے کی افتتاحی تیاریاں مکمل، عوام کا احساس ریاست کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم چین کے تجربات سے استفادے کیلئے پرعزم

    وزیراعظم عمران خان کی جانب سے غریب عوام کے لئے بڑی خوشخبری، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام آج سے شروع ہوگا۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات کر کے پروگرام کی اصولی منظوری دے دی ہے۔
    ابتدائی مرحلے میں 120 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔ غربت مٹاؤ پروگرام کا نام "احساس اور کفالت" رکھا گیا ہے۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
    وزیراعظم عمران خان آج باقاعدہ اس پروگرام کا آغاز کریں گے۔ پروگرام کے ذریعے بیواؤں، یتیموں اور بزرگوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ خواجہ سراؤں اور معذور افراد کو بھی خصوصی پیکجز دیے جائیں گے۔
    اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک سے غربت کے خاتمے کے لئے پہلا بڑا قدم اٹھا رہے ہیں۔ عوام کا احساس ریاست کی اولین ترجیح ہے۔ غربت میں کمی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور چین کے تجربات سے استفادہ کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ فلاحی ریاست کا تصور عوام کے احساس کے بغیر نامکمل ہوگا۔
    2gvsho3 - سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام، وزیراعظم نے منظوری دیدی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام، وزیراعظم نے منظوری دیدی

    2gvsho3 - سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام، وزیراعظم نے منظوری دیدی

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام، وزیراعظم نے منظوری دیدی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •