Results 1 to 3 of 3

Thread: عدالت نے ایان علی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیدیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic عدالت نے ایان علی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیدیا

    عدالت نے ایان علی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیدیا
    484133 83724541 - عدالت نے ایان علی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیدیا

    ڈالر گرل ایان علی کیلئے کچھ اچھی کچھ بُری خبر، کسٹمز کورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ کا کیس داخل دفتر کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو سپر ماڈل کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کرنے کا کہہ دیا۔

    تفصیلات کے مطابق ماڈل گرل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ خصوصی کسٹمز کورٹ نے ایان علی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے اسے پاکستان لائے جانے تک کیس داخل دفتر کر دیا۔
    کسٹمز کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے دفعہ 512 کے تحت گواہوں کا بیان قلبند کرنے کے بعد ایان علی کے خلاف کیس داخل دفتر کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ایان علی جب بھی ملک واپس آئی تو اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔
    عدالت نے حکم دیا کہ وزارت داخلہ ملزمہ کے ریڈ وارنٹ کے لئے لیٹر جاری کرے۔ سپیشل پراسیکیوٹر کسٹمز کا کہنا تھا کہ ریڈ وارنٹ کے لئے قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔
    2gvsho3 - عدالت نے ایان علی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیدیا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: عدالت نے ایان علی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیدیا

    2gvsho3 - عدالت نے ایان علی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیدیا

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: عدالت نے ایان علی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیدیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •