Results 1 to 3 of 3

Thread: راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

    راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے
    484147 72736614 - راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے
    میامی: (دنیا نیوز) سوئس سٹار راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ یونان کے سٹیفناس اور امریکی کھلاڑی فرانسس طائفو بھی کامیاب رہے۔

    میامی اوپن میں عالمی ٹینس سٹارز اِن ایکشن ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے آج ہونے والے میچ میں شاندار کھیل پیش کیا۔ 37 سالہ سٹار نے سربیا کے فلپ کو ہرا کر چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔
    یونان کے سٹیفناس نے ارجنٹائن کے لینارڈو مائیرکو شکست دے دی۔ فرانسس طائفو بھی کامیاب رہے۔ امریکی کھلاڑی نے سپین کے ڈیوڈ فیرر کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

    2gvsho3 - راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

    2gvsho3 - راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: راجر فیڈرر میامی اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •