Results 1 to 3 of 3

Thread: جلد کو نم رکھ کر بڑھاپے کی بیماریوں کو دور رکھا جاسکتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel جلد کو نم رکھ کر بڑھاپے کی بیماریوں کو دور رکھا جاسکتا ہے

    جلد کو نم رکھ کر بڑھاپے کی بیماریوں کو دور رکھا جاسکتا ہے
    1409167 13412819 - جلد کو نم رکھ کر بڑھاپے کی بیماریوں کو دور رکھا جاسکتا ہے

    یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے کہا کہ خشک اور متاثرہ جلد بڑھاپے میں حملہ آور کئی امراض کی وجہ بن سکتی ہے

    سان فرانسسکو(نیٹ نیوز)جن میں امراضِ قلب اور الزائمربھی شامل ہیں۔جامعہ کے ماہرین نے بزرگ افراد پر اپنی دیرینہ تحقیق کے بعد یورپین اکیڈمی آف ڈرماٹولوجی اینڈ وینرویئلوجی میں اس کی رپورٹ شائع کرائی ہے ۔ تحقیق سے وابستہ ڈاکٹر ماؤ چیانگ مان، نے کہا کہ بڑھاپا جسم کی اندرونی سوزش یا جلن کو بھی بڑھاتا ہے جسے ہرگز نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ جلد کے متاثرہ اور خشک حصوں میں جلن کی خبردینے والا پروٹین سائٹوکائنز خارج ہوتا ہے ۔ پھر سائٹوکائنزجسم کے اندر جگہ جگہ ہلکی یا تیز جلن کی وجہ بنتے ہیں۔ اس کیفیت میں بزرگ افراد دن میں دومرتبہ تین تین ملی لیٹر موئسچرائزر کریم استعمال کریں تو اس طرح مضر سائٹوکائنز کی پیداوار میں نمایاں کمی ہوتی ہے ۔ ماہرین نے اسے بوڑھے افراد کیلئے ایک اچھی خبرقرار دیا ہے جس میں وہ آسان اقدامات کے ساتھ خود کو بیماریوں سے بچاسکتے ہیں۔اگرچہ یہ تحقیق باقاعدہ طور پر بزرگوں پر کی گئی ہے لیکن اس میں بہت کم افراد نے حصہ لیا تاہم ماہرین کا مشورہ ہے کہ بغیر خوشبو کے صابن اور کریموں کا استعمال کرکے جلد کو خشکی سے بچایا جائے۔
    2gvsho3 - جلد کو نم رکھ کر بڑھاپے کی بیماریوں کو دور رکھا جاسکتا ہے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جلد کو نم رکھ کر بڑھاپے کی بیماریوں کو دور رکھا جاسکتا ہے

    2gvsho3 - جلد کو نم رکھ کر بڑھاپے کی بیماریوں کو دور رکھا جاسکتا ہے

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: جلد کو نم رکھ کر بڑھاپے کی بیماریوں کو دور رکھا جاسکتا ہے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •