Results 1 to 3 of 3

Thread: فیس بک اکاؤنٹس کے 60کروڑ پاس ورڈ خفیہ نہیں رہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel فیس بک اکاؤنٹس کے 60کروڑ پاس ورڈ خفیہ نہیں رہے

    فیس بک اکاؤنٹس کے 60کروڑ پاس ورڈ خفیہ نہیں رہے
    1409126 95613711 - فیس بک اکاؤنٹس کے 60کروڑ پاس ورڈ خفیہ نہیں رہے

    سکیورٹی میں خامیوں، جھوٹی خبروں کی تشہیر اور صارفین کا ڈیٹا دیگر کمپنیوں کو دینے کے بعد فیس بک کے متعلق ایک اور انکشاف ہوا ہے

    کیلیفورنیا(نیٹ نیوز) اس پلیٹ فارم پر کم سے کم 20 سے 60 کروڑ صارفین کے پاس ورڈ محفوظ نہیں رہے ۔فیس بک پر یہ اتنے بہت سے پاس ورڈ صرف سادہ ٹیکسٹ کی صورت میں محفوظ ہیں اور کم ازکم دنیا بھر میں پھیلے فیس بک کے ہزاروں ملازمین سے یہ کسی صورت پوشیدہ نہیں اور انہیں بہت آسانی سے سرچ بھی کرایا جاسکتا ہے ۔ حال ہی میں انٹرنیٹ سکیورٹی سے وابستہ ماہر برائن کریبس نے کہا کہ فیس بک پلیٹ فارم پر ایسے پاس ورڈز کی تعداد 20 سے 60 کروڑ ہوسکتی ہے جو سادہ ٹیکسٹ کی صورت میں عیاں ہیں اور وہاں کے ملازمین انہیں باقاعدہ سرچ بھی کرسکتے ہیں۔برائن نے اپنی رپورٹ میں مزید لکھا ہے کہ بعض پاس ورڈز 2012 سے بھی پرانے ہیں ۔ تاہم اس رپورٹ کے آنے کے بعد اس سال جنوری میں فیس بک نے باقاعدہ طور پر اس خامی کا اعتراف کرتے ہوئے صفائی پیش کی کہ یہ مسئلہ حل کردیا گیا ہے ۔ برائن کریبس کے مطابق فیس بک نے اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیا کیونکہ کئی اکاؤنٹ پانچ سے سات سال پرانے بھی ہیں۔
    2gvsho3 - فیس بک اکاؤنٹس کے 60کروڑ پاس ورڈ خفیہ نہیں رہے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: فیس بک اکاؤنٹس کے 60کروڑ پاس ورڈ خفیہ نہیں رہے

    2gvsho3 - فیس بک اکاؤنٹس کے 60کروڑ پاس ورڈ خفیہ نہیں رہے

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: فیس بک اکاؤنٹس کے 60کروڑ پاس ورڈ خفیہ نہیں رہے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •