Results 1 to 2 of 2

Thread: نتائج کی مکمل ذمہ دارتی قبول کریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    candel نتائج کی مکمل ذمہ دارتی قبول کریں

    نتائج کی مکمل ذمہ دارتی قبول کریں:

    آج آپ اس بات کو پلے باندھ لیں کہ آپ کی زندگی میں آج جو بھی ہے وُہ ان تمام اعمال اور افعال کا نتیجہ ہے جو آپ نے سرانجام دئیے ہیں۔ ان کی صد فی صد ذمہ داری آپ کی ہے اور آپ اسے قبول کریں۔ برُے حالات چاہے فرد کی زندگی کے ہوں یا قوموں کی تاریخ میں سب کی وجہ کو جاننے کی کوشش کریں گے تو وہاں ان کی ہی کی ہوئی غلطیوں اور نادرست فیصلوں کا پتہ ملے گا۔ جن کا بیشترافراداور قومیں انکار کرتی ہیں۔ یہ بات اپنے دل و دماغ کے ہر کونے میں راسخ کر لیں کہ آپ ہی اپنی زندگی کے ذمہ دار ہیں۔اس کو مزید بہتر بنانا آپ ہی کی ذمہ داری ہے۔ کوئی دوسرا آپ کو بچانے اور بنانے نہیں آئے گا۔ آپ ہی آگے بڑھ کر اس میں مثبت تبدیلیاں لانا ہیں جو آپ کی کامیبابی کی مضبوط بنیاد بنیں گی۔ یہ ذمہ داری لینا ہے آپ کو کامیابی کی منزل کی طرف رواں دواں کر دیتا ہے۔ چلیں آج ہی سے اپنے ساتھ عہد کریں کہ آپ ذمہ دار بنیں گے اور اپنی زندگی کی گاڑی کے خود ڈرائیور بنیںگے ۔اللہ کریم سے دعا ہے کہ وُہ ہمیں اپنی ذمہ داریاں سمجھنے اور ان کودل سے قبول کر کے ان سے اچھے طور پر عہدہ برآ ہونے کی توفیق دے (آمین) ٭٭٭
    احساس ِذمہ داری : کامیابی کی پہلی شرط
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - نتائج کی مکمل ذمہ دارتی قبول کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: نتائج کی مکمل ذمہ دارتی قبول کریں

    2gvsho3 - نتائج کی مکمل ذمہ دارتی قبول کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •