Results 1 to 2 of 2

Thread: پھول سا کچھ کلام اور سہی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 پھول سا کچھ کلام اور سہی

    پھول سا کچھ کلام اور سہی
    اک غزل اس کے نام اور سہی

    اس کی زلفیں بہت گھنیری ہیں
    ایک شب کا قیام اور سہی

    زندگی کے اداس قصے ہیں
    ایک لڑکی کا نام اور سہی

    کرسیوں کو سنائیے غزلیں
    قتل کی ایک شام اور سہی

    کپکپاتی ہے رات سینے میں
    زہر کا ایک جام اور سہی
    ***

    2gvsho3 - پھول سا کچھ کلام اور سہی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پھول سا کچھ کلام اور سہی

    2gvsho3 - پھول سا کچھ کلام اور سہی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •