Results 1 to 2 of 2

Thread: لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا

    لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا
    اس سے بچھڑ کے پھر کوئی ویسا نہیں ملا

    وہ بھی بہت اکیلا ہے شاید میری طرح
    اس کو بھی کئی چاہنے والا نہیں ملا

    ساحل پہ کتنے لوگ میرے ساتھ ساتھ تھے
    طوفاں کی زد میں آیا تو تنکا نہیں ملا

    دو چار دن تو کتنے سکوں سے گذر گئے
    سب خیریت رہی کوئی اپنا نہیں ملا
    ***


    2gvsho3 - لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا

    2gvsho3 - لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •